عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ ، أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ ﷺ ، قَالَ : " إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ ، فُتِّحَتْ أَبْوَابُ الْجَنَّةِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ النَّارِ ، وَصُفِّدَتِ الشَّيَاطِينُ "
صحيح مسلم ٢٤٩٥
سیدنا ابوہریرہ رضی اللّٰہ عنہ نے روایت کی کہ رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا: ”جب رمضان آتا ہے تو جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں اور دوزخ کے دروازے بند ہو جاتے ہیں اور شياطين زنجیروں میں کس دئیے جاتے ہیں۔“
Sayyadna Abu Hurairah Razi Allahu Anhu Ne Riwayat Ki Ke Rasool Allah SAW Ne Farmaya: "Jab Ramzan Aata Hai To Jannat Ke Darwaze Khul Jate Hain Aur Dozakh Ke Darwaze Band Ho jate Hain Aur Shayateen Zanjeeron Me Kas Diye Jate Hain."
1 Comments