عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰهِ صَلَّی عَلَیْهِ وَسَلَّمْ قَالَ: إِنَّ مِنْ أَحَبِّكُمْ إِلَيَّ وَ أَقْرَبِكُمْ مِنِّيْ مَجْلِسًا
یَّوْمَ الْقِيَامَةِ أَحَاسِنَكُمْ أَخْلَاقًا.
ترمذی
حضرت جابرؓ سے روایت ہے کے رسول اللّٰہ ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم سب میں سے مجھے زیادہ محبوب اور قیامت کے دن میرے سب سے زیادہ قریب وہ لوگ ہوں گے جن کے اخلاق زیادہ اچھے ہوں گے۔
Hazrat Jabir Razi Allahu Anhu Se Riwayat Hai Ke Rasool Allah ﷺ Ne Irshad Farmaya: Tum Sab Mein Se Mujhe Zyada Mehboob Aur Qayamat Ke Din Mere Sab Se Qareeb Woh Log Honge Jin Ke Akhlaaque Zyada Ache Honge.
2 Comments