Qurani Aayat. Aur Aise Log Bhi Hain Jinohne Allah Ke Siwa Urdu Quran Translation Deeni Taleem Quran Translation

 Qurani Aayat. Aur Aise Log Bhi Hain Jinohne Allah Ke Siwa Aur Shareek Bana Rakhe Hain


Surah Al Baqarah 


وَمِنَ النَّاسِ مَنْ يَّتَّخِذُ مِنْ دُوْنِ اللّـٰهِ اَنْدَادًا يُّحِبُّوْنَـهُـمْ كَحُبِّ اللّـٰهِ ۖ وَالَّـذِيْنَ اٰمَنُـوٓا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّـٰهِ ۗ وَلَوْ يَرَى الَّـذِيْنَ ظَلَمُوٓا اِذْ يَرَوْنَ الْعَذَابَ اَنَّ الْقُوَّةَ لِلّـٰهِ جَـمِيْعًا وَّاَنَّ اللّـٰهَ شَدِيْدُ 

الْعَذَابِ (165)


اِذْ تَبَـرَّاَ الَّـذِيْنَ اتُّبِعُوْا مِنَ الَّـذِيْنَ اتَّبَعُوْا وَرَاَوُا 

الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِـهِـمُ الْاَسْبَابُ (166)

 

وَقَالَ الَّـذِيْنَ اتَّبَعُوْا لَوْ اَنَّ لَنَا كَرَّةً فَنَتَبَـرَّاَ مِنْـهُـمْ كَمَا تَبَـرَّءُوْا مِنَّا ۗ كَذٰلِكَ يُرِيْـهِـمُ اللّـٰهُ اَعْمَالَـهُـمْ حَسَرَاتٍ عَلَيْـهِـمْ ۖ وَمَا هُـمْ 

بِخَارِجِيْنَ مِنَ النَّارِ (167) 

Qurani Aayat. Aur Aise Log Bhi Hain Jinohne Allah Ke Siwa Aur Shareek Bana Rakhe Hain


Urdu Tarjuma


اور ایسے لوگ بھی ہیں جنہوں نے اللہ کے سوا اور شریک بنا رکھے ہیں جن سے ایسی محبت رکھتے ہیں جیسی کہ اللہ سے رکھنی چاہیے، اور ایمان والوں کو تو اللہ ہی سے زیادہ محبت ہوتی ہے، اور کاش دیکھتے وہ لوگ جو ظالم ہیں جب عذاب دیکھیں گے کہ سب قوت اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔


جب وہ لوگ بیزار ہو جائیں گے جن کی پیروی کی گئی تھی، ان لوگوں سے جنہوں نے پیروی کی تھی، اور وہ عذاب دیکھ لیں گے اور ان کے تعلقات ٹوٹ جائیں گے۔


اور کہیں گے وہ لوگ جنہوں نے پیروی کی تھی کہ کاش ہمیں دوبارہ جانا ہوتا تو ہم بھی ان سے بیزار ہوجاتے جیسے یہ ہم سے بیزار ہوئے ہیں، اسی طرح اللہ انہیں ان کے اعمال حسرت دلانے کے لیے دکھائے گا اور وہ دوزخ سے نکلنے والے نہیں۔

سورۃ البقرۃ

Post a Comment

0 Comments