عَنْ أَبِيْ هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهﷺ:
جَدِّدُوْا إِيْمَانَكُمْ قِيْلَ:يَا رَسُوْلَ اللّٰهِ! وَكَيْفَ نُجَدِّدُإِيْمَانَنَا؟قَالَ:أَكْثِرُوْا مِنْ قَوْلِ لَآإِلٰهَ إِلَّااللّٰهُ
حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ عليه وسلّم نے ارشاد فرمایا:اپنے ایمان کو تازہ کرتے رہا کرو، عرض کیا گیا:یا رسول اللّٰہ!ہم اپنے ایمان کو کس طرح تازہ کریں؟ ارشاد فرمایا: لَآإِلٰهَ إِلَّااللّٰهُ کو کثرت سے کہتے رہا کرو۔
Hazrat Abu Hurairah Razi Allahu Anhu Se Riwayat Hai Ke Rasool Allah ﷺ Ne Irshad Farmaya: Apne Imaan Ko Tazah Karte Raha Karo, Aarz Kiya Gaya: Ya Rasool Allah! Hum Apne Imaan Ko Kis Tarah Taza Karen? Irshaad Farmaya: LA ILAHA ILLALLAHU Ko Kasrat Se Parhte Raha Karo.
0 Comments